ابنا: مشرقي افغانستان ميں غير ملکي فوجيوں کے حملے ميں کم از کم تين عام شہري جانبحق ہوگئے ہيں-
يہ حملہ مشرقي افغانستان کے صوبے ننگر ہارے کے ضلع چپرہار ميں کيا گيا-
ايک اعلي صوبائي عہديدار نے بتايا ہے کہ غير ملکي فوجيوں نے اتوار کے روز کھيتوں ميں کام کرنے والے کسانوں پر اچانک فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں تين افراد جانبحق ہوگئے- غير ملکي فوجيوں نے گزشتہ بھي اسي شہر ميں فائرنگ کرکے ستر عام شہريوں کو ہلاک کرديا تھا-
اقوام متحدہ کے جاري کردہ اعداد وشمار کے مطابق سن دوہزار بارہ کے آخري چھے مہينوں کے دوران افغانستان ميں ايک ہزار ايک سو چاليس عام شہري ہلاک اور دوہزار کے قريب زخمي ہوئے ہيں-
ہلاک ہونے والوں ميں تيس في صد تعداد خواتين اور بچوں کي بتائي جاتي ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲